Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

برلن ۔ 21 نومبر (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ وہ اقلیتی حکومت سازی کی بجائے ملک میں نئے انتخابات کروانے کو ترجیح دیں گی۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق انجیلا میرکل نے کہا کہ وہ نئے انتخابات کے لیے تیار ہیں۔ ان کا یہ...
Israeli ambassador
مقبوضہ بیت المقدس ۔ 20 نومبر (اے پی پی) اسرائیل کی جیلوں میں 18 سال سے کم عمر 100 فلسطینی بچے قید ہیں جن میں 10 لڑکیاں بھی شامل ہیں ۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین قیدیوں کی کمیٹی کی طرف سے ” عالمی یوم حقوق اطفال " کی...
نیفیدا ۔ 21 نومبر (اے پی پی) یورپی یونین اور جرمن حکام نے کہا ہے کہ روہنگیا بحران کے حل کے لیے میانمار کی حکومت مثبت اقدامات اٹھانے کے لیے تیار ہے۔ذرائع کے مطابق جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابرئیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میانمار حکومت...
کابل ۔ 21 نومبر (اے پی پی) یورپی یونین اس بات کا جائزہ لے رہی ہے کہ کیا افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اس کے مشن کےلئے بھیجی گئی شراب کو بلیک مارکیٹ پر فروخت کردیا گیا۔ منگل کو برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اخبار گارڈین نے دعوی کیا...
لندن۔ 21 نومبر (اے پی پی)انسانی حقوق کی عالمی ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں پناہ گزین کیمپوں میں مقیم روہنگیا مہاجرین اپنے ملک باوقار واپسی چاہتے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق انسانی حقوق پر نگاہ رکھنے والی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے...
اپ ڈیٹ نامی رپورٹ
واشنگٹن۔ 21 نومبر (اے پی پی) عالمی بینک نے کہا ہے کہ افغان معشیت کو اب بھی طالبان کی جانب سے جاری جنگ کی وجہ سے شدید مشکلات اور رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ورلڈ بینک کی طرف سے گزشتہ روز جاری کی گئی رپورٹ میں...
میانمار۔ 21 نومبر (اے پی پی) میانمار کی خاتون سیاستدان آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے ساتھ روہنگیا مہاجرین کی واپسی کا سمجھوتا رواں ہفتے طے پا جائے گا اور اس سمجھوتے کے لیے دونوں ممالک کے حکام بدھ اور جمعرات کو تفصیلات طے کریں...
قاہرہ ۔ 20 نومبر (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران عرب ممالک کی قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی سازشیں مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے، مگر ہم ایران کی معاندانہ سرگرمیوں اور سازشوں پر خاموش تماشائی نہیں رہیں گے۔ ذرائع کے...
ریاض ۔ 20 نومبر (اے پی پی) پاکستان اورسعودی عرب کی خصوصی افواج کی مشترکہ عسکری مشقوں کی تیاریاں جاری ہیں جنہیں ” شہاب 2“ کانام دیا گیا ہے۔ یہ مشقیں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوں گی۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی’ ایس پی اے’ کے مطابق...
رباط ۔ 20 نومبر (اے پی پی) شمالی افریقی ملک مراکش میں غریبوں میں خوراک کی تقسیم کے موقع پر بھگدڑ مچ جانے کے نتیجے میں15 شہری ہلاک ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے بتایا کہ یہ سانحہ جنوبی مراکش کے ایک گاو¿ں میں اس وقت پیش...

تازہ خبریں