Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

جکارتہ۔9جنوری (اے پی پی):انڈونیشیا کا مسافر طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی لاپتہ ہوگیا۔ انڈونیشیاء کی وزارت برائے ٹرانسپورٹیشن نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ سریوجایاائیرلائن کے مسافر طیارے بوئنگ 777نے جکارتہ سے پونتیانک جانے کیلئے اڑان بھری تاہم 10ہزار فٹ کی بلندی تک جانے...
واشنگٹن ۔9جنوری (اے پی پی):امریکی کانگریس (پارلیمنٹ) ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے رخصت پذیر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جوہری لانچ کوڈز حاصل کرنے اور کسی بھی فوجی کارروائی کو شروع کرنے سے روکنے کے لئے فوج کے جوائنٹ چیف آف سٹاف مارک میلے سے بات چیت کی...
ٹوکیو۔9جنوری (اے پی پی):جاپان میں کورونا وائرس کے نئے یومیہ متاثرین کی تعداد 7 ہزار 803 کی ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئی ۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کورونا وائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد 7...
نیویارک، نئی دہلی، ریوڈی جنیرو۔8جنوری (اے پی پی):دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی تعداد19لاکھ7 ہزار تک پہنچ گئی، مختلف ملکوں میں مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد8 کروڑ 85 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ جمعہ کوامریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک...
نئی دہلی۔8جنوری (اے پی پی):بھارت میں مودی حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف اور فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت کو قانونی حیثیت دینے کے مطالبہ کو تسلیم کرانے کےلئے کسانوں کا احتجاج 44 ویں روز بھی جاری رہا۔ جمعہ کو بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت...
تہران۔8جنوری (اے پی پی):ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کو 2015 کے جوہری معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے لئےکوئی جلدی نہیں ہے ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے جمعہ کو ٹی وی پر اپنے خطاب میں کہا کہ...
نیویارک، لندن، نئی دہلی، ریوڈی جنیرو۔7جنوری (اے پی پی):دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی تعداد18لاکھ91 ہزار تک پہنچ گئی، مختلف ملکوں میں مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد8 کروڑ 76 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ جمعرات کوامریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے مختلف...
اقوام متحدہ۔7جنوری (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش اور جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکیر نے امریکی پارلیمنٹ کی عمارت کیپٹل ہل پر پرتشدد حملے کی مذمت کرتے ہوئے گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکرٹری جنرل کے...
Earthquake
جکارتہ۔7جنوری (اے پی پی):انڈونیشیا کے شہر سبانگ میں 5.0 شدت کےزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے نے امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعرات کی صبح انڈونیشیا کے شہرسبانگ سے 124 کلومیٹر دور شمال مغربی علاقے میں...
ٹوکیو۔7جنوری (اے پی پی):جاپان کے محکمہ موسمیات نے ملک کے متعدد علاقوں میں شدید برفباری کی پیشگوئی ہے۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے انتہائی شمالی علاقوں میں ہوکّائیدو سے جنوب مغربی خطے کیوشو تک، میدانی علاقوں سمیت بحیرہ جاپان کی جانب وسیع علاقے میں...

تازہ خبریں