Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

ریاض ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح میں گذشتہ تین سال کے دوران میں پہلی مرتبہ نمایاں کمی ہوئی ہے اور 2019ء کی تیسری سہ ماہی میں یہ مزید کم ہوکر 12 فی صد ہوگئی ہے۔سعودی عرب کے محکمہ شماریات اعداد وشمار...
Turkish president
انقرہ ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے پابندیاں لاگا ئیں تو ترکی میں امریکہ کے زیر استعمال دو فوجی اڈوں کو بند کردیا جائے گا ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے یہ ریمارکس روسی اسلحہ کی خریداری...
میڈرڈ ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) چین اور یورپی یونین کے مابین تعلقات نئے تاریخی نقطہ آغاز پر کھڑے ہیں جبکہ عوامی جمہوریہ چین یورپی یونین سے امن وامان‘ انسانی تعمیروترقی ‘ تہذیبی و معاشرتی اصلاح سمیت دیگر فلاحی امور کیلئے باہمی اشتراک سے تعلقات آگے بڑھانے و...
میڈرڈ ۔16 دسمبر(اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گیٹرس نے کہا ہے کہ میڈرڈ میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں عالمی برادری نے کام کرنے کا ایک نادرموقع ضائع کردیا ہے،گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لئے دنیاکو لائحہ عمل پر متفق ہوجانا چاہئے...
Earthquake
لا۔15 دسمبر(اے پی پی) جنوبی فلپائنی جزیرے منڈاناو میںاتوار کی صبح 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز فلپائن کے دواﺅ شہر کے جنوب میں تھا ۔زلزلے کے بعدکسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
جنیوا ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے اعلی کمیشن برائے مہاجرین نے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں اپنے گھر بار کو ترک کرنے پر مجبور ہونے والے 46 لاکھ افراد اور ان کی میزبانی کرنے والوں کو فراہم کردہ امداد میں اضافہ لایا جائے۔کمیشن کے...
سرینگر ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 132ویں روز بھی بھارتی فوجی محاصرہ جاری ہے جس کی وجہ سے وادی کشمیر اور جموںخطے کے مسلم اکثریتی علاقوں میںصورتحال بدستور ابتر ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق دفعہ 144کے تحت نافذ پابندیوں اور انٹرنیٹ اور پری...
ٹیگرے میں خوراک کی شدید قلت کا خطرہ ہے، اریٹیریا کی افواج علاقے سے نکل جائیں ، اقوام متحدہ
نیویارک ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے امور پناہ گزین کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمن میں جاری لڑائی کے نتیجے میں رواں سال کے دوران اب تک تقریباً 4 لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین...
اقوام متحدہ ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوترش نے قرارداد 2231 کے نفاذ کے بارے میں سلامتی کونسل کو اپنی مرحلہ وار رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا نے ایران پر پابندیاں عائد کرکے اس قرارداد کی خلاف ورزی کی ہے ۔اقوام متحدہ...
ٹیگرے میں خوراک کی شدید قلت کا خطرہ ہے، اریٹیریا کی افواج علاقے سے نکل جائیں ، اقوام متحدہ
نیویارک ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جاپان کی سرپرستی میں پیش کی گئی قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔ اسمبلی میں ووٹ دینے کا حق رکھنے والے 180 سے زیادہ ممالک میں سے 160ملکوں نے گزشتہ...

تازہ خبریں