Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

United States
اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی)امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے پاکستان کے ساتھ قریبی کام کر رہا ہے۔گزشتہ روز پریس بریفنگ کے دوران ترجمان مورگن اورٹاگس نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یقینناً ہم یرغمالیوں کی...
واشنگٹن ۔ 30 جولائی (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ملکی صدارتی انتخابات تک افغانستان میں اپنی فورسز کی تعداد میں کمی کرنا چاہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز اکنامک کلب آف واشنگٹن سے خطاب کے...
واشنگٹن۔ یکم اگست (اے پی پی)امریکی وزارت خزانہ نے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جس کے تحت امریکا میں موجودگی کی صورت میں ان کے اثاثے منجمد ہو جائیں گے برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خزانہ کے سیکرٹری سٹیون منوچن...
کوالالمپور ۔ 2 اگست (اے پی پی) سنگاپور میں سرکاری طور پر موصول ہونے والی شکایت کے بعد فیس بک اور دیگر سوشل ویب سائٹس پر سے قابل اعتراض اور متنازعہ وڈیو کو ہٹا دیا گیا۔ برطانوی خبر راساں ادارے کے مطابق سنگاپور کی جانب...
واشنگٹن۔ 2 اگست (اے پی پی)امریکا نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے ابتدائی معاہدے کے تحت افغانستان سے ہزاروں فوجیوں کو واپس بلانے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی حکام نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ افغانستان میں 18سال کی طویل...
برلن ۔ 3 اگست (اے پی پی) جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ امریکا اور روس کے مابین نیوکلیئر ٹریٹی (آئی این ایف) کا خاتمہ یورپ میں امن اور سکیورٹی سے جڑے معاملات کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔ انہوں نے اصرار کیا ہے کہ ”انٹرمیڈیٹ...
نئی دہلی۔ 3 اگست (اے پی پی) بھارت کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ”کانگریس “ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورت حال اور بڑے پیمانے پر سیکورٹی فورسزکو جموں وکشمیر بھیجنے کے حکومتی فیصلے پرگہری تشویش کا اظہار کیا ہے،کانگریس کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت...
سرینگر ۔ 5 اگست (اے پی پی) بھارت نے بین الاقوامی قوانین اورجموںوکشمیرکے بارے میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کو پامال کرتے ہوئے پیر کو بھارتی آئین کی دفعات 370اور35اے کومنسوخ کردیا اور آئین کے تحت مقبوضہ علاقے کو حاصل خصوصی حیثیت ختم کردی۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارت نے...
بیجنگ ۔ 6 اگست (اے پی پی) چین کی قومی ایئر لائنز''ایئر چائنا'' نے امریکا اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی تجارتی کشیدگی کے باعث 27 اگست سے امریکا کے لئے اپنی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایئر چائنا نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان...
اقوام متحدہ ۔ 8 اگست (اے پی پی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام سے پیدا ہونے والے بحران کے...

تازہ خبریں