Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

واشنگٹن ۔ 8 نومبر (اے پی پی) نیویارک کی عدالت کے جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے سابق خیراتی ادارے کو سیاسی اور کاروباری مفاد میں استعمال کرنے کے الزامات میں ان کو دو ملین ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ منہاتن کی عدالت کی جج...
بیجنگ ۔ 10 نومبر (اے پی پی) چین کے جنرل کسٹم ہاوس کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ کی فیڈرل رجسٹر ی نے چین میں تیار کردہ پکے ہوئے پولٹری گوشت کو امریکہ میں بر آمد کرنے سے متعلق حتمی قوانین و ضوابط جاری کئے ہیں اور اس بات...
ٹیگرے میں خوراک کی شدید قلت کا خطرہ ہے، اریٹیریا کی افواج علاقے سے نکل جائیں ، اقوام متحدہ
برسلز ۔ 12 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کا شام کے لیے 35 ٹر ک امدادی سامان ادلب پہنچ گیا ہے۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ امدادی سامان سے لدے ٹرک ترک ضلع حاتائے کے راستے شام میں داخل ہوئے جن پر...
ٹوکیو ۔ 13 نومبر (اے پی پی) جاپان میں آنے والے سمندری طوفان ہاگی بِیس سے کئی علاقوں میں شدید نقصان پہنچا اور اس میں تاحال اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔جاپانی وزارتِ زراعت کے مطابق ستمبر اور اکتوبر میں آنے والے شدید طوفانوں سے فارمنگ، ماہی...
نیروبی ۔ 13 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی نائب سیکرٹری جنرل امینہ محمد نے کہا ہے کہ خواتین کو با اختیار بنائے بغیر پائیدار ترقی کا عالمی ہدف حاصل نہیں کیا جاسکتا۔ کینیا کے دارلحکومت میں ہونے والی عالمی کانفرنس برائے بہبود آبادی و ترقی سے...
اقوام متحدہ ۔ 15 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے مچھروں کے کاٹنے سے پیدا ہونے والی خطرناک بیماری ڈینگی اور ملیریا کے خاتمہ کے لئے سٹیرائل انسیکٹ ٹیکنیک (ایس آئی ٹی) متعارف کرائی ہے اس سلسلہ میں محققین نے 10سال تک تحقیق کے بعد نئی تکنیک...
Earthquake
لا۔15 دسمبر(اے پی پی) جنوبی فلپائنی جزیرے منڈاناو میںاتوار کی صبح 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز فلپائن کے دواﺅ شہر کے جنوب میں تھا ۔زلزلے کے بعدکسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
ٹیگرے میں خوراک کی شدید قلت کا خطرہ ہے، اریٹیریا کی افواج علاقے سے نکل جائیں ، اقوام متحدہ
نیویارک ۔ 16 نومبر (اے پی پی) دنیا بھر کے بہت سے ممالک نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی اونروا کے مینڈیٹ اور اس کے منصوبوں کے لیے مالی امداد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین...
برلن۔ 16 نومبر (اے پی پی)جرمن پارلیمنٹ نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے نئے قوانین کی منظوری دے دی ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے گزشتہ روز نئے قوانین کی منظوری دی ہے جس سے منی لانڈرنگ پر قابو...
اقوام متحدہ ۔ 18 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریش نے سڑک حادثات میں ہونے والی اموات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کو اس کے روک تھام کی سمت میں اجتماعی کوششیں کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ بیماریوں...

تازہ خبریں