Election day banner

قومی خبریں

National News

Ministry of Law and Justice
اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) ترجمان وزارت قانون و انصاف نے کہا ہے کہ فیٹف سے متعلق اہم بلوں کا قومی اسمبلی سے پاس ہونا، وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ فیٹف سے متعلق ان بلوں پر پارلیمانی سیکرٹری ملیکہ...
اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتی برادری کا کردار قابل ستائش ہے،ڈاکٹر رمیش کمار نے پاکستان کی قومی اسمبلی میں غباروں سے دنیا کا بڑا پرچم بنا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے...
ا اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) چین کے سفیر یاﺅ جنگ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران چین سے صحت کے شعبے میں جاری تعاون پر...
اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے قوم کو 74 ویں یوم آزادی پر مبارکباد دیتے ہوئے ساری قوم بالخصوص نوجوان نسل پر زور دیا ہے کہ وہ جس جس شعبے سے تعلق رکھتے ہیں اس میں محنت کریں...
اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز لاہور کے واقعہ میں ایف آئی آر میں نامزد کئے جانے پر مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی رانا تنویر حسین اپنی تحریک استحقاق جمع کرائیں' اس پر کارروائی عمل میں...
اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان بالا(سینیٹ) کا اجلاس کل (جمعرات ) شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل...
فیصل آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) پی ٹی ١ئی کے مرکزی رہنما و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو ہمارے بزرگوں نے بے پناہ قربانیاں دیکر حاصل کیا جس کا عالم اقوام کی تاریخ میں تصور بھی نہیں...
اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) پشاور زلمی کے چیرمین جاویدآفریدی نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا اثاثہ اور ہمارا مسقبل ہیں۔ بدھ کو عالمی یوتھ ڈے کے موقع پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آج نوجوانوں کے لئے میرا پیغام ہے کہ وہ...
وفاقی دارالحکومت میں لوگوں کے ایک بڑے اجتماع کو دیکھ کر اپوزیشن جماعتوں کی بے چینی بڑھ گئی ہے،معاون خصوصی برائے امور نوجواناں عثمان ڈار
اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے نوجوانوں کی صلاحیتوں پر یقین رکھتے ہوئے ان کی فلاح و بہبود کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ پاکستان کی آبادی کا 68 فی صد...
اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی کنول شوذب نے کہا ہے کہ گزشتہ 40 سالوں کے دوران ملک میں بہت کچھ بدل گیا لیکن ن لیگ کی سیاست اور ان کی اداروں پر حملوں کی روایت نہیں بدلی، 1997ءمیں نواز شریف نے...

تازہ خبریں