Election day banner

کھیل کی خبریں

Sports News

پیرس۔ 14مئی (اے پی پی)انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں میں سربیا کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار نوویک جوکووچ اور خواتین کے سنگلز مقابلوں میں جاپان کی نائومی اوساکا بدستور ٹاپ پوزیشن پر براجمان...
پریٹوریا۔ 14مئی (اے پی پی)جنوبی افریقہ اور پاکستان کی ویمنز ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) بدھ کو پریٹوریا میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل پاکستان اور میزبان جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیموں کے درمیان کھیلی...
اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہیمدا مرزا نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کھیلوں کی ہر سطح پر ترقی اورحوصلہ افزائی کیلئے سنجیدہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں گذشتہ روز سپورٹس فیڈریشنز کے عہدیداروں کے ساتھ ایک ملاقات...
9th Benazir Bhutto Shaheed
اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) قومی ٹینس ٹیم فیڈ کپ میں شرکت کرے گی۔ ایونٹ 17 سے 22 جون تک ملائیشیاء میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق فیڈ کپ کے لئے فیڈریشن نے 4 کھلاڑیوں کا انتخاب...
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں (کل) دو وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے
دبئی ۔ 13 مئی (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلش فاسٹ بائولر لیام پلنکٹ کو بال ٹیمپرنگ سے کلیئر قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پلنکٹ کی گیند سے چھیڑ...
برسٹل۔ 13 مئی (اے پی پی) انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ منگل کو برسٹل میں کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس سیریز میں جاندار کم بیک کیلئے پر جوش ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا...
اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) قومی ٹینس ٹیم فیڈ کپ میں شرکت کرے گی۔ ایونٹ 17 سے 22 جون تک ملائیشیاء میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق فیڈ کپ کے لئے فیڈریشن نے 4 کھلاڑیوں کا انتخاب...
ریو ڈی جنیرو۔ 12 مئی (اے پی پی) پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا، اس کے ساتھ ہی انہوں نے رواں برس اکتوبر میں امریکہ میں شیڈول ورلڈ بیچ گیمز کیلئے بھی کوالیفائی کر لیا ہے، ریفریز کے غلط...
Sarfraz Ahmed
ساﺅتھمٹن۔ 12 مئی (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بلے بازوں کی کارکردگی پر فخر ہے، فخر زمان، بابر اعظم اور آصف علی کی کارکردگی شاندار رہی ہے، امید...
بنوئی۔ 12 مئی (اے پی پی) آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان آخری اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میچ ٹائی ہو گیا، دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابری پر ختم ہوئی، پاکستانی ویمن...

تازہ خبریں