Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی لندن ۔ 19 مئی (اے پی پی) بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.9فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل کی خریداری 1268.56ڈالر فی اونس...
ملائشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی کوالالمپور۔ 19 مئی (اے پی پی) اضافی پیداوار اورتکنیکی فروخت کی وجہ سے ملائشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔برسا ملائشیا ڈیرویٹوایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 1.5فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے...
نیویارک ۔ 18 مئی (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹس میں حصص کی قیمتوں میں مندی رہی جس کی وجہ بہتر ملکی اقتصادی ڈیٹارپورٹ کے باعث فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر شرح سود میں اضافے کا امکان ہے۔ نیویارک کا اہم ترین ،ایس اینڈ پی۔500 انڈیکس 0.9...
جنیوا ۔ 18 مئی (اے پی پی) سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں 15.38 قیراط کا ہیرا ریکارڈ 31.56 ملین ڈالر میں نیلام کردیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ہیرے کی نیلامی جنیوا کے سوتھبی نیلام گھر میں ہوئی جہاں 15.38 قیراط کے چمکدار گلابی ہیرے کو 31.56 ملین ڈالر...
ٹوکیو ۔ 18 مئی (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں سوزوکی موٹرز کے حصص کی قیمت 15 فیصد گرگئی جس کی وجہ کمپنی کی جانب سے فیول ٹیسٹ میتھڈ کے حوالے سے ہیرا پھیری کے انکشافات ہیں۔مارکیٹ میں بعد از دوپہر سوزوکی کے شیئرز کی قیمت 15 فیصد...
نیویارک ۔ 18 مئی (اے پی پی) امریکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں استحکام رہا۔یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ 1.1313 ڈالر فی بیرل جبکہ ین کے مقابلے میں 109.13 ین فی ڈالر رہی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں حالیہ...
سنگا پور ۔ 18 مئی (اے پی پی) ایشین آئل مارکیٹس میں بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کینیڈا کے جنگلات میں آگ اور نائجیرین آئل فیلڈز پر عسکریت پسندوں کے حملوں کے باعث کم پیداوار و سپلائی ہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے...
ہانگ کانگ ۔ 18 مئی (اے پی پی) ہانگ کانگ اور چائنہ سٹاک مارکیٹس میں حصص کی قیمتوں میں مندی جبکہ ٹوکیو مارکیٹ میں اضافہ ہوا جس کی وجہ جاپان کی بہتر اقتصادی ڈیٹا رپورٹ اور وال سٹریٹ بزنس میں مندی ہے۔ٹوکیو مارکیٹ علاقے کی واحد منڈی تھی جہاں...
ٹوکیو ۔ 18 مئی (اے پی پی) رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران جاپان کی اقتصادی شرح نمو 0.4 فیصد رہی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ماہرین کا خیال تھا کہ جنوری سے مارچ کے دوران جاپان کو کساد بازاری کا سامنا کرنا ہوگا تاہم نتائج مختلف رہے۔ان کا...
سنگاپور ۔ 17 مئی (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کینیڈا کے جنگلات میں آگ کے باعث برنٹ نارتھ کی پیداوار اور نائیجیریا میں مسلح افراد کے حملوں کے باعث تیل کی ترسیل میں کمی ہے۔منگل کو برنٹ...

تازہ خبریں