Election day banner

قومی خبریں

National News

راولپنڈی ۔ 20 جون (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورہ پر پولینڈ پہنچ گئے ہیں ،جنرل قمر جاوید باجوہ نے پولینڈ میں وزیر اور نائب وزراءدفاع،چیف آف جنرل سٹاف ،کمانڈر آف پولینڈ آرمڈ فورسز اور کمانڈر لینڈ فورسز سے الگ الگ ملاقاتیں...
اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان کو ذرائع ابلاغ میں ایف۔16 کی حیثیت حاصل ہے، مختلف نشریاتی اداروں اور چینلز میں کام کرنے والے ابلاغ عامہ کے ماہرین کی تربیت کا بھی پاکستان براڈ...
اسلام آباد ۔ 6ستمبر (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے جمعرات کو وزیر مذہبی امور نور الحق قادری سے ملاقات کی۔ انہوں نے کوئٹہ اور بلوچستان کے دیگر اضلاع کے حجاج کرام کو کوئٹہ کی بجائے کراچی میں اتارنے پر شدید تشویش کا...
اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ایوان بالا قبائلی علاقوں کی پسماندگی دور کرنے اور یہاں کے عوام کو سماجی اور معاشی ترقی کے ذریعے قومی دھارے میں لانے کیلئے بھر پور اقدامات اٹھائے گا، قبائلی علاقوں کے...
اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) قومی تاریخ وادبی ورثہ کےلئے وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے سینئر صحافی اور کالم نگار ادریس بختیار کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی...
اسلام آباد ۔ 6ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کیلئے مسلسل بین الاقوامی یکجہتی کی ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلیپو گرانڈی سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں...
پاک فوج نے یوم پاکستان 23 بھر پور انداز سے منانے کی تیاریاں شروع کردیں، آئی ایس پی آر
راولپنڈی ۔ 25 جولائی (اے پی پی) پاک ایران سرحد کے قریب دشتک کے علاقے میں فائرنگ کے تبادلے میں تین سکیورٹی اہلکار اور پولنگ عملے کا ایک اہلکار شہید جبکہ 10 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)...
اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) ڈیموکریسی رپورٹنگ انٹرنیشنل (ڈی آر آئی) کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مختلف جماعتوں نے نئی حلقہ بندیوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات دور کرنے کے لئے صرف ایک ٹربیونل...
اسلام آباد 11 جنوری(اے پی پی) پاکستان میں تعینات چین کے نئے سفیر جناب یاﺅ جنگ نے کہا کہ پاکستان کی تاجر برادری سی پیک منصوبے میں بھرپور شرکت یقینی بنائے جس سے ان کو اپنے کاروبار کو فروغ دینے کے بہتر مواقع فراہم ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار...
اسلام آباد ۔ 23 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ مولانا سمیع الحق کی شہادت کے پیچھے پاکستان دشمن عناصر کارفرما ہیں، مولانا سمیع الحق کی دین اور پاکستان کے لیے خدمات بے مثال ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں...

تازہ خبریں