Election day banner
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے "عوام کے حق خود ارادیت کے عالمی حصول"سے متعلق پاکستان کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی
اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):پاکستان نے کرتارپور صاحب راہداری کے خلاف بھارتی حکومت کے بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکھ برادری کے مفادات کے خلاف بدنیتی پر مبنی بھارتی پروپیگنڈا کا مقصد بھارت میں اقلیتوں کی انسانی حقوق کی...
آئی ایس پی آر
راولپنڈی۔5نومبر (اے پی پی):روسی کمانڈوز کا دستہ مشترکہ مشق دروزہبہ 5 میں حصہ لینے کے لئے پاکستان پہنچ گیا ہے ، یہ مشق دوہفتوں پر محیط ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق مشترکہ فوجی مشق کا مقصد انسداد دہشت گردی کے تجربات...
اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان روایتی سیاستدان نہیں ہیں اور وہ بڑے بڑے دعوئوں کی بجائے کارکردگی پر پختہ یقین رکھتے ہیں، حکمت عملی تشکیل دینا ایک معمول کا معاملہ ہے لیکن عوام...
اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ بیگم ثمینہ علوی نے کہا ہے کہ حضور اکرم کی شان مبارک میں گستاخی کسی صورت قابل قبول نہیں، تمام اسلامی ممالک ایک مشترکہ لائحہ عمل کے تحت مشترکہ مطالبات عالمی فورمز پر رکھیں تاکہ مستقبل میں...
لاہور۔5 نومبر (اے پی پی ):چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا ہے کیونکہ انہوں نے پاکستان دشمن کا بیانیہ پیش کیا‘ پی ڈی ایم سے لوگ متنفر ہو رہے ہیں کیونکہ یہ دشمن کے بیانیہ...
لاہور۔5نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر نارکوٹکس کنٹرول اعظم خان سواتی نے کہا کہ حکومت نے سکھ برادری کی سہولت کے لئے کرتار پور راہداری تعمیر کرکے ملک اور اسلام کے مثبت امیج کو اجاگر کیا ہے۔کرتار پور راہداری میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ، انہوں نے...
اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان استحکام کی طرف گامزن ہے۔جمعرات کونجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرٹ اور بدعنوانی کی خلاف ورزی نے ملک...
اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میں ہاکی کے بہترین سنٹر فارورڈ اور لیجنڈ کھلاڑی رشید جونیئر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو ایون صدار کے میڈیا ونگ سے جاری...
اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر)اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے انسانی ٹریفکنگ و سمگلنگ کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کیے،پاکستان نے اس گھنائونے جرم کو روکنے کے لیے کوسٹ گارڈ اور ایف سی کی چیک پوسٹس بنائی ہیں...
اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ اے این پی نے دہشت گردی کے خلاف قربانیاں دیں جن کا اعتراف ہے، میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، مسلم لیگ (ق)کے ساتھ غلط فہمیاں دور کرلی...

تازہ خبریں