Election day banner
کسٹم ڈیوٹی کی وصولی میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں 10 فیصدکااضافہ
اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) حکومت نے مالیاتی اور کرنٹ اکاو¿نٹ خسارے میں کمی لانے کے لیے جامع حکمت عملی پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے جس سے رواں مالی سال کے دوران اہداف کے حصول میں مدد ملے گی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق...
اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرمیں مالی سال 2017-18ءکے مقابلے میں 2.97 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال...
اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) مالی سال 2018-19ءمیں جولائی تا مئی کے دوران متفرق جوتوں کی ملکی برآمدات میں 46.84 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2017-18ءمیں جولائی تا مئی کے دوران...
Asian Development Bank
اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ مالی سال 2019-20ءکے دوران ایشیاءاور بحرالکاہل کے خطے میں عالمی تجارتی تناﺅ کے باوجود بڑھوتری کی شرح مضبوط مگر معتدل رہے گی۔ یہ بات ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایشین ڈویلپمنٹ آﺅٹ لک کے نام...
اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ 500 مربع گز سے زیادہ گھر یا ایک ہزار سی سی سے زیادہ گاڑیاں رکھنے والے تمام شہریوں پرٹیکس ریٹرن فائل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ایف بی آر...
نیویارک ۔ 17 جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 ڈالر فی بیرل سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ کشیدگی کم ہونے کا عندیہ ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر...
کوالالمپور ۔ 17 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ کمی پر بند ہوئے جس کی وجہ امریکا اور چین میں متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لئے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 1981...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) چمڑے کے ملبوسات کی ملکی برآمدات میں مئی 2019ءکے دوران 16.18 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق مئی 2019ءمیں لیدر گارمنٹس کی برآمدات 3.2 ارب روپے تک بڑھ گئیں جبکہ...
اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) کیمرج یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف مینوفیکچرنگ (آئی ایف ایم) کے انڈسٹریل ایسوسی ایٹ ڈاکٹر ارسلان غنی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ سے صنعتوں کو جدید ٹیکنالوجی اختیار کرنے میں مدد ملے گی۔ قومی و بین...
اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے 20 ملین روپے عطیہ کی دوسری قسط جاری کر دی ہے۔ آئی ایم سی نے ڈیم فنڈ میں 100 ملین روپے عطیہ فراہم کرنے کا فیصلہ...

تازہ خبریں